☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1693
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1693
حدیث نمبر: 1693 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ , عَنْ زَمْعَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ: " التَّيَمُّمُ ضَرْبَتَانِ ضَرْبَةٌ لِلْوَجْهِ وَضَرْبَةٌ لِلذِّرَاعَيْنِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ تیمم میں دو ضربیں ہیں ایک چہرے کے لیے اور دوسری کہنیوں تک بازوؤں کے لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1697]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1697، ترقيم محمد عوامة 1693)
پچھلی حدیث → (1692) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1694)