حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ الْجَعْدِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ , وَصَالِحٍ أَبِي الْخَلِيلِ أَنَّهُمَا قَالَا: " التَّيَمُّمُ لِلْوَجْهِ وَالْكَفَّيْنِ" , وَقَالَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ وَابْنُ عُمَرَ: لِلْوَجْهِ وَالذِّرَاعَيْنِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین اور حضرت صالح ابو الخلیل فرماتے ہیں کہ تیمم میں چہرے اور ہتھیلیوں کا مسح ہے اور حضرت سعید بن مسیب اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ تیمم میں چہرے اور بازوؤں کا مسح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1698]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1698، ترقيم محمد عوامة 1694)