حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " أُمِرَ بِالتَّيَمُّمِ فِيمَا أُمِرَ فِيهِ بِالْغُسْلِ، يَعْنِي إِنَّمَا هُوَ الْوَجْهُ وَالذِّرَاعَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ تیمم میں ان چیزوں کے مسح کا حکم دیا گیا ہے جن چیزوں کے وضو میں دھونے کا حکم دیا گیا ہے یعنی چہرہ اور بازو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1699]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1699، ترقيم محمد عوامة 1695)