حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " التَّيَمُّمُ ضَرْبَتَانِ: ضَرْبَةٌ لِلْوَجْهِ وَضَرْبَةٌ لِلْيَدَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ تیمم میں دو ضربیں ہیں ایک چہرے کے لیے اور ایک دونوں ہاتھوں کے لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1700]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1700، ترقيم محمد عوامة 1696)