حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ يُحِبُّ أَنْ يَبْلُغَ بِالتَّيَمُّمِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ تیمم میں کہنیوں تک کا احاطہ کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1696]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1696، ترقيم محمد عوامة 1692)