حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ فِي " التَّيَمُّمِ يَضْرِبُ بِيَدَيْهِ الْأَرْضَ وَيَمْسَحُ بِهِمَا وَجْهَهُ وَكَفَّيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول تیمم کے بارے میں فرماتے ہیں کہ ددونوں ہاتھ زمین پر مارے پھر انہیں اپنے چہرے اور اپنے ہاتھوں پر مل لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1695]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1695، ترقيم محمد عوامة 1691)