☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16854
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16854
حدیث نمبر: 16854 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَسْعُودِ بْنِ عَلِيٍّ، قَالَ: قُلْتُ لِعِكْرِمَةَ أَخْبِرْنِي أَعْزِلُ عَنْ جَارِيَةٍ لِي؟ قَالَ:" هُوَ حَرْثُكَ فَإِنْ شِئْتَ فَأَعْطِشْهُ , وَإِنْ شِئْتَ فَأَرْوِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسعود بن علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے سوال کیا کہ کیا میں اپنی باندی سے عزل کرسکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ تمہاری کھیتی ہے چاہو تو پیاسا رکھو اور چاہو توسیراب کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17416]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17416، ترقيم محمد عوامة 16854)
پچھلی حدیث → (16853) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16855)