☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16789
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16789
حدیث نمبر: 16789 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ: أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " لَا خِيَارَ لِلْأَمَةِ إذَا أُعْتِقَتْ وَزَوْجُهَا حُرٌّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرمایا کرتے تھے کہ آزاد ہونے والی عورت کے لئے خاوند کے آزاد ہونے کی صورت میں اختیار نہیں ہے [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17341]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17341، ترقيم محمد عوامة 16789)
پچھلی حدیث → (16788) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16790)