☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16787
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16787
حدیث نمبر: 16787 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: " لَهَا خِيَارٌ عَلَى الْحُرِّ؟ قَالَ: لَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے سوال کیا کہ آزاد ہونے والی عورت کے لئے خاوند کے آزاد ہونے کی صورت میں اختیا رہے یا نہیں؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17339]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17339، ترقيم محمد عوامة 16787)
پچھلی حدیث → (16786) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16788)