☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16770
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16770
حدیث نمبر: 16770 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ هَارُونَ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عُمَرَ ، أَنَّهُ " أَجَّلَ الْعنينَ سَنَةً فَإِنْ أَتَاهَا , وَإِلَّا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا وَلَهَا الصَّدَاقُ كَامِلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے نامرد کو ایک سال کی مہلت دی۔ اور فرمایا کہ اگر وہ ایک سال میں جماع کے قابل ہوجائے تو ٹھیک ورنہ دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی اور عورت کو پورا مہر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17321]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17321، ترقيم محمد عوامة 16770)
پچھلی حدیث → (16769) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16771)