حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُؤَجَّلُ الْعِنِّينُ أَجَلًا، فَإِنْ وَصَلَ وَإِلَّا خُيِّرَتْ، فَإِنِ اخْتَارَتْهُ فَلَيْسَ لَهَا خِيَارٌ بَعْدَ ذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ نامرد کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی اگر وہ جماع پر قادر ہوجائے تو ٹھیک ورنہ عورت کو اختیار دیاجائے گا۔ اگر وہ نکاح کے باقی رکھنے کو اختیار کرلے تو اس کا اختیار ختم ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17320]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17320، ترقيم محمد عوامة 16769)