☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16736
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16736
حدیث نمبر: 16736 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ: سَأَلْتُ مَيْسَرَةَ عَنِ امْرَأَةٍ وَرِثَتْ مِنْ زَوْجِهَا شَيْئًا، قَالَ: حَرُمَتْ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء بن سائب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت میسرہ سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا جو اپنے غلام مالک کی وارث بن جائے تو انہوں نے فرمایا کہ وہ عورت اپنے خاوند کے لئے حرام ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17284]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17284، ترقيم محمد عوامة 16736)
پچھلی حدیث → (16735) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16737)