حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ:" فِي امْرَأَةٍ مَلَكَتْ مِنْ زَوْجِهَا شَيْئًا قَالَ: حَرُمَتْ عَلَيْهِ إلَّا أَنْ تُعْتِقَهُ سَاعَةَ تَمْلِكُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس عورت کے بارے میں جو اپنے غلام خاوند کے کسی حصہ کی مالک بن جائے فرماتے ہیں کہ اگر اس عورت نے مالک بنتے ہی فورا اپنے خاوند کو آزاد نہ کیا تو وہ اس پر حرام ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17285]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17285، ترقيم محمد عوامة 16737)