☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16724
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16724
حدیث نمبر: 16724 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ، يَقُولُ: " لِلْمَرْأَةِ مَا اسْتُحِلَّ بِهِ فَرْجُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ عورت کو وہ سب کچھ ملے گا جس کے عوض وہ خاوند کے لئے حلال ہوئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17267]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17267، ترقيم محمد عوامة 16724)
پچھلی حدیث → (16723) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16725)