حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ مَخْلَدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " مَا اشْتَرَطَ لِأَخِيهَا أَوْ أَبِيهَا فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ إنْ تَكَلَّمَتْ فِيهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ عورت کے بھائی یا باپ کے لئے اگر کسی ہبہ وغیرہ کی شرط لگائی گئی ہے تو اگر عورت دعویٰ کرے تو اس کی زیادہ مستحق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17268]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17268، ترقيم محمد عوامة 16725)