حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ، يَقُولُ: " لِلْمَرْأَةِ مَا اسْتُحِلَّ بِهِ فَرْجُهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ عورت کو وہ سب کچھ ملے گا جس کے عوض وہ خاوند کے لئے حلال ہوئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17267]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17267، ترقيم محمد عوامة 16724)