☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16518
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16518
حدیث نمبر: 16518 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، وَابْنِ سِيرِينَ , قَالَا: " يَحْرُمُ مِنْ جَمْعِ الْإِمَاءِ مَا يَحْرُمُ مِنْ جَمْعِ الْحَرَائِرِ إلَّا الْعَدَدَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ سوائے تعداد کے باندیوں اور آزاد عورتوں سے صحبت کے احکامات ایک جیسے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17046]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17046، ترقيم محمد عوامة 16518)
پچھلی حدیث → (16517) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16519)