حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ:" أَنَّ هَذِهِ الْآيَةَ نزلت فِي أَهْلِ قُبَاءَ فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَنْ يَتَطَهَّرُوا وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُطَّهِّرِينَ سورة التوبة آية 108"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ یہ آیت قباء والوں کے بارے میں نازل ہوئی ہے: اس مسجد میں ایسے لوگ ہیں جو خوب پاک رہنے کا خیال رکھتے ہیں، اللہ تعالیٰ خوب پا ک رہنے والوں کو پسند کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1647]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1647، ترقيم محمد عوامة 1643)