عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكِ، عَنْ مُعَاذَةَ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " مُرْنَ أَزْوَاجَكُنَّ أَوْ قَالَتْ: رِجَالَكُنَّ أَنْ يَغْسِلُوا عَنْهُمْ أَثَرَ الْحُشِّ فَإِنَّا نَسْتَحْيِي أَنْ نَأْمُرَهُمْ بِذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے عورتوں سے فرمایا کہ اپنے خاوندوں کہ حکم دو کہ اپنے جسم سے پاخانے کے اثرات کو دھوئیں، مجھے اس بات سے شرم محسوس ہوتی ہے کہ میں انہیں ایسا کہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1648]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1648، ترقيم محمد عوامة 1644)