حَفْصٌ ، دَاوُدَ ، وَابْنِ أَبِي لَيْلَى ، الشَّعْبِيِّ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ دَاوُدَ ، وَابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ: لَمَّا نزلت هَذِهِ الْآيَةُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا أَهْلَ قُبَاءَ مَا هَذَا الثَّنَاءُ الَّذِي أَثْنَى اللَّهُ عَلَيْكُمْ؟" قَالُوا: مَا مِنَّا أَحَدٌ إِلَّا وَهُوَ يَسْتَنْجِي بِالْمَاءِ مِنَ الْخَلَاءِ فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَنْ يَتَطَهَّرُوا وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُطَّهِّرِينَ سورة التوبة آية 108"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اے قباء والو! اللہ تعالیٰ نے تمہاری تعریف آخر کس بات پر کی ہے؟ انہوں نے کہا کہ ہم میں ہر شخص جب وہ بیت الخلاء سے باہر آتا ہے تو پانی سے استنجاء کرتا ہے۔ وہ آیت یہ ہے: اس مسجد میں ایسے لوگ ہیں جو خوب پاک رہنے کا خیال رکھتے ہیں، اللہ تعالیٰ خوب پا ک رہنے والوں کو پسند کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1646]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1646، ترقيم محمد عوامة 1642)