☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1614
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1614
حدیث نمبر: 1614 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةَ بِبَوْلٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ پیشاب کرتے وقت قبلتین کی طرف رخ کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1618]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1618، ترقيم محمد عوامة 1614)
پچھلی حدیث → (1613) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1615)