حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يَسْتَقْبِلُوا الْقِبْلَةَ بِغَائِطٍ أَوْ بَوْلٍ أَوْ يَسْتَدْبِرُوهَا وَلَكِنْ عَنْ يَمِينِهَا أَوْ يَسَارِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت قبلہ کی طرف رخ یا پیٹھ کی جائے، بلکہ قبلہ آدمی کے دائیں یا بائیں طرف ہونا چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1619]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1619، ترقيم محمد عوامة 1615)