☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14676
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14676
حدیث نمبر: 14676 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ فِطْرٍ، قَالَ: قَالَ لَنَا سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ وَنَحْنُ نَطُوفُ بِالْبَيْتِ: يَا مَعْشَرَ الشَّبَابِ " ارْمُلُوا أَسْرِعُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت فطر فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ طواف کیا، آپ نے فرمایا اے نوجوانو! طواف میں رمل کرو اور تیز طواف کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15067]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15067، ترقيم محمد عوامة 14676)
پچھلی حدیث → (14675) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14677)