حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ حَنْظَلَةَ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " جَلَسْنَا لِابْنِ عُمَرَ نَنْظُرُ كَيْفَ يَطُوفُ؟ فَرَأَيْنَاهُ قَائِلًا هَكَذَا , قَدْ قَبَضَ عَلَى أَصَابِعِهِ وَهُوَ يَشْتَدُّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ ہم حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھنے کے لیے بیٹھے تاکہ دیکھیں وہ کس طرح طواف کرتے ہیں، پس ہم نے انہیں دیکھا کہ وہ انگلیوں کے بل تیز تیز چل رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15068]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15068، ترقيم محمد عوامة 14677)