حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ فِطْرٍ، قَالَ: قَالَ لَنَا سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ وَنَحْنُ نَطُوفُ بِالْبَيْتِ: يَا مَعْشَرَ الشَّبَابِ " ارْمُلُوا أَسْرِعُوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت فطر فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ طواف کیا، آپ نے فرمایا اے نوجوانو! طواف میں رمل کرو اور تیز طواف کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15067]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15067، ترقيم محمد عوامة 14676)