حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " طُفْتُ مَعَهُ بِالْبَيْتِ , فَكَانَ يَمْشِي عَلَى هَيْئَتةٍ قَلِيلًا , وَلَا يُزَاحِمُ عَلَى الْحَجَرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت الشیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ طواف کیا تو وہ بالکل آہستہ آہستہ طواف کر رہے تھے اور نہ ہی انھوں نے حجر اسود پر کسی سے دھکم پیل کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15066]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15066، ترقيم محمد عوامة 14675)