حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَمْرَو بْنَ مَيْمُونٍ " يَطُوفُ بِالْبَيْتِ يُسْرِعُ , حَتَّى يَكَادَ يَسْعَى أَوْ يَشْتَدُّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن ابو خالد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن میمون کو دیکھا کہ وہ تیز (جلدی) طواف کر رہے ہیں قریب تھا کہ وہ اور تیز ہوتے یا دوڑ پڑتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15065]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15065، ترقيم محمد عوامة 14674)