☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14674
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14674
حدیث نمبر: 14674 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَمْرَو بْنَ مَيْمُونٍ " يَطُوفُ بِالْبَيْتِ يُسْرِعُ , حَتَّى يَكَادَ يَسْعَى أَوْ يَشْتَدُّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن ابو خالد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن میمون کو دیکھا کہ وہ تیز (جلدی) طواف کر رہے ہیں قریب تھا کہ وہ اور تیز ہوتے یا دوڑ پڑتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15065]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15065، ترقيم محمد عوامة 14674)
پچھلی حدیث → (14673) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14675)