☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1453
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1453
حدیث نمبر: 1453 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، قَالَ: نزل بِنَا ضَيْفٌ فَاحْتَلَمَ وَبِهِ جُرْحٌ فَأَتَيْنَا عُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ فَذَكَرنَا ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ:" يَغْسِلُ مَا حَوْلَهُ وَلَا يُمِسَّهُ الْمَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت یوسف بن ماہک مہمان بن کر ہمارے ہاں تشریف لائے۔ انہیں احتلام ہوگیا جب کہ وہ زخمی بھی تھے۔ ہم عبید بن عمیر کے پاس آئے اور ان کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ زخم کے اردگرد کا حصہ دھو لیں اور زخم کو پانی نہ لگائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1455، ترقيم محمد عوامة 1453)
پچھلی حدیث → (1452) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1454)