☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 1453
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 1453
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، قَالَ: نزل بِنَا ضَيْفٌ فَاحْتَلَمَ وَبِهِ جُرْحٌ فَأَتَيْنَا عُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ فَذَكَرنَا ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ:" يَغْسِلُ مَا حَوْلَهُ وَلَا يُمِسَّهُ الْمَاءَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت یوسف بن ماہک مہمان بن کر ہمارے ہاں تشریف لائے۔ انہیں احتلام ہوگیا جب کہ وہ زخمی بھی تھے۔ ہم عبید بن عمیر کے پاس آئے اور ان کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ زخم کے اردگرد کا حصہ دھو لیں اور زخم کو پانی نہ لگائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1455، ترقيم محمد عوامة 1453)
الحديث السابق → (1452) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (1454)