☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13155
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13155
حدیث نمبر: 13155 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي صِيَامِ السَّبْعَةِ الْأَيَّامِ , قَالَ:" إنْ شَاءَ صَامَ فِي الطَّرِيقِ , وَإِنْ شَاءَ إذَا رَجَعَ إلَى أَهْلِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سات دنوں کے روزوں کے متعلق فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو راستہ میں رکھ لے اور اگر چاہے اپنے گھر واپس جا کر رکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13454]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13454، ترقيم محمد عوامة 13155)
پچھلی حدیث → (13154) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13156)