حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " وَسَبْعَةٍ إِذَا رَجَعْتُمْ سورة البقرة آية 196، قَالَ: إنْ شَاءَ صَامَهَا فِي الطَّرِيقِ , وَإِنْ شَاءَ بِمَكَّةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء قرآن پاک کی آیت { وَسَبْعَۃٍ إذَا رَجَعْتُمْ } کے متعلق فرماتے ہیں اگر چاہے تو وہ سات روزے راستہ میں رکھ لے اور اگر چاہے تو مکہ میں رکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13453]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13453، ترقيم محمد عوامة 13154)