☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13154
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13154
حدیث نمبر: 13154 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " وَسَبْعَةٍ إِذَا رَجَعْتُمْ سورة البقرة آية 196، قَالَ: إنْ شَاءَ صَامَهَا فِي الطَّرِيقِ , وَإِنْ شَاءَ بِمَكَّةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء قرآن پاک کی آیت { وَسَبْعَۃٍ إذَا رَجَعْتُمْ } کے متعلق فرماتے ہیں اگر چاہے تو وہ سات روزے راستہ میں رکھ لے اور اگر چاہے تو مکہ میں رکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13453]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13453، ترقيم محمد عوامة 13154)
پچھلی حدیث → (13153) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13155)