☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سات روزے لگاتار رکھے گا یا الگ الگ دن بھی رکھ سکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← سات روزے لگاتار رکھے گا یا الگ الگ دن بھی رکھ سکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 13154 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " وَسَبْعَةٍ إِذَا رَجَعْتُمْ سورة البقرة آية 196، قَالَ: إنْ شَاءَ صَامَهَا فِي الطَّرِيقِ , وَإِنْ شَاءَ بِمَكَّةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء قرآن پاک کی آیت { وَسَبْعَۃٍ إذَا رَجَعْتُمْ } کے متعلق فرماتے ہیں اگر چاہے تو وہ سات روزے راستہ میں رکھ لے اور اگر چاہے تو مکہ میں رکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13453]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13453، ترقيم محمد عوامة 13154)
حدیث نمبر: 13155 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي صِيَامِ السَّبْعَةِ الْأَيَّامِ , قَالَ:" إنْ شَاءَ صَامَ فِي الطَّرِيقِ , وَإِنْ شَاءَ إذَا رَجَعَ إلَى أَهْلِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سات دنوں کے روزوں کے متعلق فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو راستہ میں رکھ لے اور اگر چاہے اپنے گھر واپس جا کر رکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13454]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13454، ترقيم محمد عوامة 13155)
حدیث نمبر: 13156 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " صُمِ السَّبْعَةَ إنْ شِئْتَ فِي الطَّرِيقِ , وَإِنْ شِئْتَ إذَا رَجَعْتَ إلَى أَهْلِكَ , وَلَا يُفَرِّقْ بَيْنَهُنَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں سات روزے اگر چاہے تو راستہ میں ہی رکھ لے اور اگر چاہے تو گھر جا کر رکھ لے لیکن لگاتار رکھے درمیان میں وقفہ نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13455، ترقيم محمد عوامة 13156)
حدیث نمبر: 13157 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إنْ شَاءَ صَامَ فِي الطَّرِيقِ , وَإِنْ شَاءَ إِذَا رَجَعَ إلَى أَهْلِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو راستہ میں ہی رکھ لے اور اگر چاہے تو گھر واپس جا کر رکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13456]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13456، ترقيم محمد عوامة 13157)
حدیث نمبر: 13158 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ طَاوُسٍ " وَسَبْعَةٍ إِذَا رَجَعْتُمْ سورة البقرة آية 196، قَالَ: إنْ شَاءَ فَرَّقَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس قرآن کریم کی آیت { وَسَبْعَۃٍ إذَا رَجَعْتُمْ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو الگ الگ دنوں میں رکھ لے لگاتار نہ رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13457]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13457، ترقيم محمد عوامة 13158)