حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إنْ شَاءَ صَامَ فِي الطَّرِيقِ , وَإِنْ شَاءَ إِذَا رَجَعَ إلَى أَهْلِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو راستہ میں ہی رکھ لے اور اگر چاہے تو گھر واپس جا کر رکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13456]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13456، ترقيم محمد عوامة 13157)