حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " صُمِ السَّبْعَةَ إنْ شِئْتَ فِي الطَّرِيقِ , وَإِنْ شِئْتَ إذَا رَجَعْتَ إلَى أَهْلِكَ , وَلَا يُفَرِّقْ بَيْنَهُنَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں سات روزے اگر چاہے تو راستہ میں ہی رکھ لے اور اگر چاہے تو گھر جا کر رکھ لے لیکن لگاتار رکھے درمیان میں وقفہ نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13455، ترقيم محمد عوامة 13156)