☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13156
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13156
حدیث نمبر: 13156 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " صُمِ السَّبْعَةَ إنْ شِئْتَ فِي الطَّرِيقِ , وَإِنْ شِئْتَ إذَا رَجَعْتَ إلَى أَهْلِكَ , وَلَا يُفَرِّقْ بَيْنَهُنَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں سات روزے اگر چاہے تو راستہ میں ہی رکھ لے اور اگر چاہے تو گھر جا کر رکھ لے لیکن لگاتار رکھے درمیان میں وقفہ نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13455، ترقيم محمد عوامة 13156)
پچھلی حدیث → (13155) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13157)