☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12768
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12768
حدیث نمبر: 12768 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قال: حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، حَدَّثَنِي يَعْلَى بْنُ حَكِيمٍ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْخِرِّيتِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: مَا أَفْتَيْتُ بِرَأْيِي شَيْئًا قَطُّ غَيْرَ هَذِهِ , سَأَلَتْنِي امْرَأَةٌ نَذَرَتْ أَنْ تَطُوفَ بِالْبَيْتِ عَلَى أَرْبَعِ قَوَائِمَ , فَقُلْتُ لَهَا:" طُوفِي لِكُلِّ قَائِمَةٍ سَبْعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی رائے پر کبھی فتویٰ نہیں دیا سوائے اس کے کہ ایک عورت نے سوال کیا کہ میں نے نذر مانی ہے کہ میں چار ستونوں پر طواف کروں گی؟ میں نے اس سے کہا: تو ہر ستون پر سات طواف کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13045]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13045، ترقيم محمد عوامة 12768)
پچھلی حدیث → (12767) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12769)