حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءً، وَسُئِلَ عَنِ امْرَأَةٍ حَلَفَتْ بِعِتْقِ جَارِيَتِهَا أَنْ لَا تُكَلِّمَ جَارَتَهَا أَرْبَعَ سِنِينَ , فَمَاتَتْ جَارِيَتُهَا , وَأَحَبَّتْ أَنْ تُكَلِّمَ جَارَتَهَا، قَالَ:" تُكَلِّمُهَا وَتَصَدَّقُ بِشَيْءٍ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ ایک عورت نے اپنی باندی کے آزاد کرنے کی قسم اٹھائی ہے اگر وہ اپنی پڑوسن کے ساتھ چار سال تک بات نہ کرے پھر اس کی باندی مرگئی اور اس عورت کی چاہت ہے کہ پڑوسن سے بات کرے، حضرت عطاء نے فرمایا بات کرے اور کوئی چیز صدقہ کرے، حضرت ابی ملیکہ نے فرمایا میرے خیال میں اس کی قسم نہیں ٹوٹتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13046]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13046، ترقيم محمد عوامة 12769)