☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 12550
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 12550
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، وَعَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ أُذَيْنَةَ، قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ جَدَّتُهُ , وَقَالَ مَالِكٌ: إنَّ أُمَّهُ جَعَلَتْ عَلَيْهَا الْمَشْيَ فَمَشَتْ حَتَّى انْتَهَتْ إلَى السُّقْيَا , ثُمَّ عَجَزَتْ فَمَا مَشَتْ , فَسَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ , فَقَالَ:" مُرُوهَا أَنْ تَعُودَ مِنَ الْعَامِ الْمُقْبِلِ فَتَمْشِيَ مِنْ حَيْثُ عَجَزَتْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ بن اذینہ سے مروی ہے کہ حضرت عبید اللہ فرماتے ہیں اس کی دادی تھی اور حضرت مالک فرماتے ہیں کہ ان کی والدہ تھی، انہوں نے نذر مانی کہ وہ پیدل چلے گی، پھر جب وہ چل کر سقیا مقام پر پہنچی تو مزید چلنے سے عاجز آگئی، میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا اس کو حکم دو کہ اگلے سال دوبارہ آئے اور جہاں سے چلنے میں عاجز ہوئی ہے وہاں سے دوبارہ چلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12813]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12813، ترقيم محمد عوامة 12550)
← Previous Hadith (12549) Back to Bab Next Hadith → (12551)