حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ نَذَرَ أَنْ يَمْشِيَ إلَى الْكَعْبَةِ , فَمَشَى نِصْفَ الطَّرِيقِ وَرَكِبَ نِصْفَهُ , قَالَ: فَقَالَ عامر: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ:" يَرْكَبُ مَا مَشَى وَيَمْشِي مَا رَكِبَ مِنْ قَابِلٍ , وَيُهْدِي بَدَنَةً".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے سوال کیا گیا کہ ایک شخص نے نذر مانی ہے کہ پید ل کعبہ جائے گا، پس وہ آدھا راستہ پیدل اور آدھا سوار ہو کر گیا ہے؟ فرمایا کہ حضرت عامر سے مروی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: آئندہ سال جتنا پیدل چلا ہے اتنا سوار ہو اور جتنا سوار ہوا ہے اتنا پیدل چلے، اور ایک اونٹ ھدیہ کرے (قربان کرے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12814]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12814، ترقيم محمد عوامة 12551)