☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12415
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12415
حدیث نمبر: 12415 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: مَرَّ عُمَرُ بِالزُّبَيْرِ، وَهُوَ يَقُولُ: لَا وَالْكَعْبَةِ فَرَفَعَ عَلَيْهِ الدِّرَّةَ , وَقَالَ:" الْكَعْبَةُ لَا أُمَّ لَكَ تُطْعِمُكَ وَتَسْقِيكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت عمر حضرت زبیر کے پاس سے گزرے وہ کعبہ کی قسم اٹھا رہے تھے، حضرت عمر نے اپنا درہ ان پر بلند کیا اور فرمایا: کعبہ! تیری ماں نہ ہو، وہ تجھے کھلاتا ہے اور پلاتا ہے؟۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12669]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12669، ترقيم محمد عوامة 12415)
پچھلی حدیث → (12414) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12416)