حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ كَعْبٌ: " إنَّكُمْ تُشْرِكُونَ" , قَالُوا: كَيْفَ يَا أَبَا إِسْحَاقَ؟ قَالَ:" يَحْلِفُ الرَّجُلُ لَا وَأَبِي , لَا وَأَبِيكَ , لَا لَعَمْرِي , لَا وَحَيَاتِكَ , لَا وَحُرْمَةِ الْمَسْجِدِ , لَا وَالْإِسْلَامِ , وَأَشْبَاهِهِ مِنَ الْقَوْلِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت کعب نے فرمایا بیشک تم لوگ شرک کرتے ہو، لوگوں نے عرض کیا اے ابو اسحاق! کیسے؟ آپ نے فرمایا: لوگ قسمیں اٹھاتے ہیں میرے باپ کی قسم، تیرے باپ کی قسم، میری زندگی اور عمر کی قسم، تیری زندگی کی قسم، مسجد کی حرمت کی قسم، اسلام کی قسم اور اس کے مشابہہ دوسری قسمیں (یہ سب شرک ہی تو ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12670]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12670، ترقيم محمد عوامة 12416)