حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ وُبْرَةَ،، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: " لَأَنْ أَحْلِفَ بِاللَّهِ كَاذِبًا أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ أَنْ أَحْلِفَ بِغَيْرِهِ وَأَنَا صَادِقٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ میں اللہ پر جھوٹی قسم اٹھاؤں یہ مجھے زیادہ پسند ہے کہ اس بات سے کہ میں غیر اللہ کی قسم اٹھاؤں اور میں سچا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12668]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12668، ترقيم محمد عوامة 12414)