☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12404
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12404
حدیث نمبر: 12404 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، وَوَكِيعٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ، عَنْ مُجَاهِدٍ:" أَنَّ رَجُلًا مَسَحَ بَطْنَ امْرَأَةٍ , فَأَلْقَتْ جَنِينًا , فَأَمَرَهُ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ أَنْ يُعْتِقَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے عورت کے پیٹ کو چھوا تو اس کا مرا ہوا بچہ پیدا ہوا، حضرت عمر نے حکم فرمایا یہ غلام آزاد کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12658، ترقيم محمد عوامة 12404)
پچھلی حدیث → (12403) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12405)