☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12115
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12115
حدیث نمبر: 12115 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: " أَذَى الْمُؤْمِنِ فِي مَوْتِهِ كَأَذَاهُ فِي حَيَاتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ مرنے کے بعد مؤمن کو تکلیف دینا ایسے ہی ہے جیسے اس کو زندگی میں تکلیف دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12358]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12358، ترقيم محمد عوامة 12115)
پچھلی حدیث → (12114) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12116)