☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12106
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12106
حدیث نمبر: 12106 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، قَالَ: " أَتَيْتُ عُمَرَ بِنَعْيِ النُّعْمَانِ بْنِ مُقَرِّنٍ، قَالَ: فَوَضَعَ يَدَهُ عَلَى رَأْسِهِ , وَجَعَلَ يَبْكِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ میں حضرت نعمان بن مقرن کی وفات کی خبر لے کر حضرت عمر کے پاس آیا تو آپ نے اپنا ہاتھ سر پر رکھ کر رونا شروع کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12349]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12349، ترقيم محمد عوامة 12106)
پچھلی حدیث → (12105) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12107)