حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، قَالَ: " مَرُّوا بِجِنَازَةِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَلَى أَبِي جُحَيْفَةَ، قَالَ: اسْتَرَاحَ وَاسْتُرِيحَ مِنْهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن ابی زیاد فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبد الرحمن کا جنازہ لے کر لوگ حضرت ابو جحیفہ کے پاس سے گزرے تو آپ نے فرمایا: آرام و سکون پایا اور ان سے آرام و راحت لوگوں نے پایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12348]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12348، ترقيم محمد عوامة 12105)