حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ ابْنِ أَبْجَرَ، قَالَ: أَخْبَرْتُ الشَّعْبِيَّ بِمَوْتِ إبْرَاهِيمَ، فَقَالَ: " يَرْحَمُهُ اللَّهُ , أَمَا أَنَّهُ لَمْ يَخْلُفْ خَلْفَهُ مِثْلَهُ، أَمَا أَنَّهُ مَيِّتًا أَفْقَهُ مِنْهُ حَيًّا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابجر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کو حضرت ابراہیم کی وفات کی اطلاع دی تو آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ ان پر رحم فرمائے بہر حال ان کے بعد ان کی طرح ان کا قائم مقام نہ ہوگا، بہر حال مرنے کے بعد بھی زندوں سے زیادہ فقیہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12347]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12347، ترقيم محمد عوامة 12104)