حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَاصِمٍ، قَالَ: أَخْبَرْتُ الْحَسَنَ بِمَوْتِ الشَّعْبِيِّ، فَقَالَ: " رَحِمَهُ اللَّهُ , وَاللَّهِ إنْ كَانَ مِنَ الْإِسْلَامِ لَبِمَكَانٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ جب میں نے حضرت حسن کو حضرت شعبی کی وفات کی اطلاع دی تو آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ ان پر رحم فرمائے، خدا کی قسم! اسلام میں ان کا عظیم مقام تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12346]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12346، ترقيم محمد عوامة 12103)